قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستا نیوں کی بازیابی کیلئے کوششیں تیزکی جائیں،الطاف حسین

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے صدرمملکت آصف علی زرداری اورگورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادسے اپیل کی ہے کہ وہ صومالی قزاقوں [...]

برطانوی شاہی جوڑے کی لندن اولمپکس کےلئے منعقدہ تقریب میں شرکت

لندن: رائل البرٹ ہال میں لندن اولمپکس کے لیے مندعقہ تقرےب میں برطانوی اتھلیٹس کے ہمراہ برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے [...]

گیلانی کا دورہ ٴبرطانیہ: وزرائے خارجہ و دفاع سے ملاقاتیں

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اُن کے حالیہ دورہٴ برطانیہ سے دونوں ممالک کے سیاسی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ لندن [...]

بجلی کے بحران پر قابوپانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں،الطاف حسین

لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ملک میں بجلی کے مزید سنگین ہوتے ہوئے بحران پر سخت تشویش کااظہارکیاہے۔اپنے بیان میںجناب [...]

رے ویکنز پر شراب پی کر گاڑی چلانے پر فرد جرم عائد

لندن : انگلینڈ فٹ بال ٹےم کے سابق مڈفیلڈر رے ویکنز پر شراب پی کر گاڑی چلانے پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔55سالہ رے ویکنز کو سرے کاﺅنٹی پولیس [...]

انگلینڈ کا منیجر بننے کا امکان نہیں ، فیصلے سے خو ش ہو ں ،ہیری ریڈکینپ

لندن :  ٹوٹنہم کے منیجر ہیری ریڈنیپ کہتے ہیں کہ ان کا انگلینڈ کا منیجر بننے کا اب امکان نہیں رہا وہ وہ ایف اے کے اس فیصلے سے خو ش ہیں۔انگلش [...]

لندن ،القاعدہ کی ابو قتادہ کے بدلے اےک برطانوی شہری چھوڑنے کی پےشکش

لندن : القاعدہ نے برطانیہ میں زیر حراست انتہا پسند مبلغ ابو قتادہ کی رہائی کے عوض ایک برطانوی یرغمالی کو چھوڑنے کی پیشکش کی ہے ۔برطانوی [...]

مسلمانوں نے برطانےہ کی ترقی مےں اہم کردار ادا کےا ،سربراہ لےبر پارٹی

گلاسگو :  برطانوی سےاسی جماعت لےبر پارٹی کے سربراہ ملی بےنڈ نے کہا ہے کہ مسلمانوں نے برطانےہ کی ترقی مےں اہم کردار ادا کےا ہے ۔گلاسکو مےں [...]

یورپ میں مسلمان امتیازی سلوک کا شکار، رپورٹ

انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ یورپ میں مسلمانوں کو تعلیم اور روزگار کے معاملات میں امتیازی سلوک  اور تعصب کا سامنا کرنا [...]

مسلمانوں کو یورپ میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن : انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو ان کے عقائد کی بنیاد پر یورپ میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ رپورٹ [...]

Use of this site is governed by our Terms and Privacy Policy | About | Copyright | Contact

© Onepakistan.com 2012. All rights reserved.

Pakistan News and Web Portal Online