سعودی فرمانروا نے مخلوط تقریبات پر تنقید کرنےوالے مشیر کو برطرف کردیا

ریاض :سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے مخلوط تقریبات پر تنقید کرنے والے اپنے مشیر عبدالمحسن الاوبیکان کو برطرف کردیا۔عبدالمحسن الاوبیکان [...]

سعودی عرب: بن لادن کی بیوائیں دہشت گردی میں ملوث نہیں

سعودی عرب نے کہا ہے کہ اُسامہ بن لادن کی بیواؤں اورخاندان کے دیگر افراد کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ہیں اور انھیں’’انسانی [...]

جدہ ،سعودی لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ رہا

جدہ: سعودی عرب کا ایک لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران تبوک میں گر کر تباہ ہو گےا۔ سعودی پرےس اےجنسی نے وزارت دفاع کے ذرائع کا حوالہ دیتے [...]

لڑکی کی شادی کس عمر میں؟ سعودی معاشرے میں نئی بحث

سعودی عرب کے قدامت پسند معاشرے میں ان دنوں نہایت اہم اور دلچسپ بحث چھڑی ہوئی ہے۔ بحث کا موضوع ہے ” لڑکی کی شادی کے لئے کم ازکم عمر کا تعین [...]

مکہ کی مسجد الحرام میں مطاف کی توسیع ، دنیا کی سب سے بڑی کرین طلب

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں واقع دنیا کی سب سے بڑی مسجد، ”مسجد الحرام“ میں ان دنوں تعمیری کام جاری ہے۔ کعبہ کا طواف کرنے کے لئے مختص [...]

سعود ی عر ب،4 سالہ بچے نے پلے اسٹیشن نہ لا نے پر باپ کو گو لی مار دی

ریا ض : سعودی عرب میں 4 سالہ بچے نے پلے اسٹیشن نہ لا نے پر باپ کو گو لی مار دی۔سعودی اخبار کے مطا بق بچے نے اپنے باپ کو اسکی کی پستول سے سر [...]

عرب سربراہ کانفرنس کا بغداد میں اجلاس

جمعرات کے روز بغداد میں عرب لیگ  کی سربراہ کانفرنس کے موقع پر سخت سیکیورٹی اقدامات اور حکومت کی جانب سے کرفیو کے نفاذ کے باعث نصف سے بھی [...]

سعودی عرب: خواتین کے روزگار کے مواقع

سعودی عرب میں خواتین کے زیر جامہ لباس یعنی انڈرگارمنٹس فروخت کرنے والے ایسے تقریباً 600 اسٹورز کو تالے لگا دیئے گئے ہیں جہاں خواتین کے [...]

مسلم دنیا کے شاہی خاندانوں کی ماڈرن خواتین

عرب دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔ سوچ کے اعتبار سے ، معاشرتی اعتبار سے یہاں تک کہ اٹھنے بیٹھنے کے اعتبار سے بھی یہاں واضح فرق نظر آرہا ہے۔۔۔ [...]

سعودی عرب مےں 11پاکستانی اور اےرانی اسمگلر گرفتار

رےاض:سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مبینہ طور پر ایران سے حشیش کی اسمگلنگ میں ملوث 11 پاکستانیوں اور ایرانیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے [...]

Use of this site is governed by our Terms and Privacy Policy | About | Copyright | Contact

© Onepakistan.com 2012. All rights reserved.

Pakistan News and Web Portal Online