آئی پی ایل میں بھی ’سپاٹ فکسنگ‘

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی انتظامیہ نے پانچ کھلاڑیوں کو سپاٹ فکسنگ اور سٹے بازی میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کر دیا ہے۔ بھارت [...]

برطانوی ٹےنس کھلاڑی اینڈی مرے25 برس کے ہو گئے

روم : برطانوی ٹےنس کھلاڑی اینڈی مرے25 برس کے ہو گئے۔ انہوں نے سالگرہ کا جشن روم ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں ڈیوڈ نلبندیان کو ہرا کر منایا۔ [...]

ڈوپ ٹےسٹ: بلغارین ٹینس کھلاڑی دیمیتری کٹرو وسکائی پر دوسالہ پابندی عائد

صوفیہ: بلغاریہ کے ٹینس کھلاڑی دیمیتری کٹرو وسکائی کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر دوسال تک کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔چوبیس سالہ دیمیتری [...]

ناصر جمشید انگلی میں فریکچر کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین ناصر جمشید انگلی میں فریکچر کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے۔ بائیس سالہ کرکٹر کے متبادل [...]

قطرکی پہلی خاتون ایتھلیٹ کو اولمپکس میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

دوحہ: قطر کی ایتھلیٹ نور حسین المالکی کو لندن اولمپکس میں اپنے ملک کی نمائندگی کےلئے حکومت سے اجازت مل گئی ۔وہ قطر کی جانب سے اولمپکس میں [...]

سچن ٹنڈولکر کی راجیہ سبھا میں نامزدگی دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج

نئی دہلی : بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں نامزدگی کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔سچن ٹنڈولکر [...]

فرینڈشپ کرکٹ سیر یز ، گفٹی جیم خانہ فتح کے حصول میں کا میا ب

کراچی : آغاخا ن جیم خانہ (گارڈن) پر جاری تین میچوں کی فرینڈ ز شپ کرکٹ سریز میں گذشتہ روز گفٹی جیم خانہ نے میزبان آغاخان جیم خانہ “B” [...]

میرے لئے آ ئی پی ایل کا رواں سیزن بہترین رہا ہے،امیش یا دیو

نئی دہلی: دہلی ڈئیرڈیولز کے کھلاڑی امیش یادیو کا کہنا ہے کہ ان کا آ ئی پی ایل کا رواں سیزن پہلے کے مقابلے میں بہترین رہا ہے ۔انہوں نے کہا [...]

ایونٹ نہ کھیلنے والا میچ فکسنگ میں کیسے ملوث ہو سکتا ہے؟شالبھ سری واستو کا سوال

کان پور:  آ ئی پی ایل کے مبینہ اسپاٹ فکسنگ اسیکنڈل میں ملوث کھلاڑی شالبھ سری واستو نے میڈ یا میں سوال اٹھا یا ہے کہ ایک زخمی کھلاڑی کس طر [...]

میرے کھلاڑیوں پرکو ئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، ڈیوڈ ہسی

نئی دہلی : کنگز پنجاب الیون کے کپتان ڈیوڈ ہسی اسپا ٹ فکسنگ میں اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کوملوث قرار دینے کےلئے تےار نہیں ہیں ۔ان کا کہنا ہے [...]

Use of this site is governed by our Terms and Privacy Policy | About | Copyright | Contact

© Onepakistan.com 2012. All rights reserved.

Pakistan News and Web Portal Online