مزدوروں کے لئے ہپاٹایٹس ویکسینیشن مہم کا آغاز

حیدرآباد: صوبائی وزیر محنت امیر نواب خان نے کہا ہے کہ ان کے محکمے کی جانب سے ہپاٹایٹس سے پاک سندھ کے پروگرام کے تعاون سے صوبہ بھر کے مزدوروں [...]

ملیریا اور ڈینگی سے بچاو¿ کے لیے لیاری زون میں اسپرے

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی محمد حسین سید کی ہدایت پر محکمہ ہیلتھ سروسز کے ایم سی نے اپنے فیومیگیشن اسکورڈ کے ہمراہ سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ [...]

چولہے کا دھواں صحت کے لیے نقصان دہ ہے

پاکستان کےاکثر دیہی علاقوں سمیت دنیا کی تقریبا نصف آبادی لکڑی یا اوپلے  یا اسی طرح کی کوئی اور چیز بطور ایندھن استعمال کرتی ہے۔ جس  سے [...]

سول ہسپتال بد ترےن انتظامی کا شکار ،مریض بدحالی کا شکار

 مےرپورخاص:  سول ہسپتال بد ترےن انتظامی کا شکار ،چار اضلاع کو طبی سہولےات فراہم کرنے والا ڈسڑکٹ ہےڈ کواٹر کا ہسپتال عوام الناس کے لئے [...]

صحتمند افراد کو ایچ آئی وی انفیکشن سے بچانےکی کارآمد دوا

امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے جمعرات کے روز اس بارے میں شواہد  کا جائزہ لینے کے لیے 12گھنٹے طویل سماعت کی کہ روزانہ استعمال [...]

ہنگو میں آنکھوں کے مریضوں کا سالانہ مفت علاج

نامور پاکستانی نژاد امریکی ماہر چشم،  ڈاکٹر رفیق جان ’ہر سال دسویں مہینے کے دوسرے جمعے‘ سے ایک ماہ کے لیےپاکستان کے شہر ہنگو میں آنکھوں [...]

شمالی وزیرستان میں خسرہ کے ممکنہ پھیلاؤ پر تشویش

پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقے میں حالیہ تین ہفتوں کے دوران خسرے کی وجہ سے کم از کم 12 بچے ہلاک ہو چکے ہیں اور ادویات کی کمی کے باعث [...]

اسپتالوں میں ضروری ادویات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے، ڈاکٹر صغےر احمد

کراچی: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا ہے کہ سال 2012-13ءمیں صوبہ کے تمام اسپتالوں میں ضروری ادویات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے، [...]

عباسی شہید اسپتال میں نوزائیدہ بچوں میں سماعت کی خرابی معلوم کرنےوالی مشین نصب

کراچی:عباسی شہید اسپتال میں پہلی بار نوزائیدہ بچوں میں سماعت کی خرابی کا معلوم کرنے والی مشین نصب کردی گئی ہے جس پر تقریبا 6لاکھ روپے لاگت [...]

کراچی : اسکول جانے والے بچوں کےلئے ہیپاٹائٹس ویکسینشن کا تیسر اراﺅنڈ شروع

کراچی: اسکول جانے والے بچوں کے لئے ہیپاٹائٹس ویکسینشن کا تیسر اراﺅنڈ پیرسے شروع ہوگیا ہے جس میں حیدرآباد اور کراچی کے 11لاکھ85ہزار بچوں [...]

Use of this site is governed by our Terms and Privacy Policy | About | Copyright | Contact

© Onepakistan.com 2012. All rights reserved.

Pakistan News and Web Portal Online