پشاور: پولیس چوکی کے قریب دھماکا، آٹھ زخمی
حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کی صبح پشاور میں رنگ روڈ پر پولیس چوکی کے قریب بم دھماکے میں کم از کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
مال منڈی نامی مقام [...]
نیٹو سپلائی کی بحالی کا فیصلہ کرنے والوں کو حکومت نہیں کرنے دینگے، پروفیسر محمد ابراہیم خان
پشاور: جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں خبر دار کیا ہے کہ ناٹو سپلائی کی بحالی [...]
پشاور بم دھماکے میں پولیس اہلکار ہلاک
حکام کا کہنا ہے کہ پشاور میں ہفتہ کی صُبح پولیس کی گاڑیوں کے ایک قافلے کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس سے کم از کم ایک اہلکار ہلاک اورمتعدد [...]
باجوڑ اےجنسی مےں خود کش دھماکا،20افراد ہلاک ،درجنوں زخمی
پشاور: قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں خودکش حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 20 افراد جاں بحق اور 46 زخمی ہو گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں لیویز [...]
پشاور ، امرےکی پادری ٹےری جونز کے سر کی قےمت مقرر کر دی گئی
پشاور: پشاور کی معروف مسجد مہابت خان کے خطےب نے امرےکی پادری ٹےری جونز کے سر کی قےمت مقرر کر دی ۔مولاناےوسف قرےشی نے اعلان کےا کہ قرآن [...]
باجوڑ ایجنسی: ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
پشاور: باجوڑ ایجنسی میں سکیورٹی قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں4 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ¾ تین شدید زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے [...]
غیر قانونی افغان تارکین کو ملک چھوڑنے کی ہدایت
پاکستان کے شمالی ضلع پشاور کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر مقیم لاکھوں افغانوں کو ایک ماہ کے اندر وطن واپس لوٹ جانے کی ہدایت کی ہے۔
ضلعی [...]
ٹرین میں رکھا بم ناکارہ بنا دیا گیا
کراچی سے پشاور جانے والی ریل گاڑی سے بدھ کی صبح ایک بم برآمد ہوا جسے بعدازاں ناکارہ بنا دیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق بم کی اطلاع پر ریل گاڑی [...]
حکومت کی ناقص پالےسےوں کی وجہ سے امرےکہ اپنے فےصلے منوا رہی ہے،سراج الحق
پشاور: جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امےر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک مےں جاری کرپشن ، بدامنی ، مہنگائی ، بجلی اور گےس لوڈشےڈنگ ، لوٹ [...]
نےٹو کو کسی بھی قسم کی سپلائی ملک و قوم سے غداری ہے ،سراج الحق
پشاور: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امےر سراج الحق نے کہا کہ نےٹو کو کسی بھی قسم کی سپلائی ملک و قوم سے غداری ہے ۔ 20اپرےل کو ہونے والی ہڑتال [...]
