بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 25پیسے فی یونٹ اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 25پیسے کا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد گھریلو صارفین کا ٹیرف ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر [...]
عوام لوڈشیڈنگ کے ذمے داروں کے پتلے جلائیں، پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی خصوصی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے کہاہے کہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام کی توجہ سیاسی قیادت کی بجائے ان سرکاری آفیسرز کی طرف [...]
غےر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی ہے، نوید قمر کی یقین دہانی
اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی وبجلی نوید قمر نے سینیٹ کو یقین دلایا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی ہے ، بجلی کی بچت کے لیے توانائی [...]
کے ای ایس صارفین کیلئے سب میٹرختم کرنے کافیصلہ غیرمنطقی ہے،نسرین جلیل
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینر وحق پرست سینیٹر نسرین جلیل نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے کراچی [...]
قومی اسمبلی نے انسانی حقوق سے متعلق قومی کمیشن کی منظوری دےدی
اسلام آباد : قومی اسمبلی نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق بل 2012ءکی منظوری دے دی ۔وزیراعظم سید یوصف رضا گیلانی کے مشیر مصطفیٰ نواز کھوکھر [...]
نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ تاحال نہیں کیا،ڈرون حملے غےر قانونی ہےں ، دفتر خارجہ
اسلام آباد : دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان نے نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیا، ڈرون حملے غےر قانونی ہےں ۔دفتر خارجہ مےں [...]
وزیراعظم مجرم ہیں، نواز شریف سے اتحاد سوچ سمجھ کر کریںگے،سید منور حسن
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مجرم ہیں، نواز شریف سے اتحاد سوچ سمجھ کر کریںگے کیوں کہ ہم دودھ کے جلے [...]
صدر زرداری کا لےاری مےں کارروائی کا حکم
اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیاری آپرےشن مےں مسلح افراد کے ہاتھوں ےر غمال بنائے جانے والے بچوں اور خواتےن کو آزاد کرنے کا [...]
اسامہ کی ہلاکت مےں پاکستانی حکومت اور فوج کا ہاتھ تھا ،احمد مختار
اسلام آباد : وزےر دفاع احمد مختار کا کہنا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ کی ہلاکت مےں پاکستانی حکومت اور فوج کا ہاتھ تھا،موبائل فون [...]
بھوجا طےارہ حادثے کی ابتدائی تحقےقاتی رپورٹ قائمہ کمےٹی مےں پےش
اسلام آباد : بھوجا طےارے کے حادثے کی ابتدائی تحقےقاتی رپورٹ قومی اسمبلی کی قائمہ کمےٹی برائے دفاع مےں پےش کر دی گئی ۔اسلام آباد میں قومی [...]
